۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتب کے مطالعہ کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مَن تَسَلَّىٰ بِالكُتُبِ لَم تَفُتهُ سَلْوَةٌ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جسے کتاب کے مطالعہ سے سکون ملتا ہے اس نے گویا کوئی بھی سکون اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔

عیون الحکم، جلد ۱، صفحه ۴۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .